United College of Technology

Govt Officials & Guest Visits

  • Home
  • Govt Officials & Guest Visits
United College

Latest Visits

Govt Officials & Guest Visits

سینئر صحافی ARY News اور ٹیم سرعام کے سربراہ جناب اقرار الحسن صاحب خوشگوار موڈ میں یونائیٹڈ کالج کا وزٹ کرتے ہوئے۔
سیکرٹری پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور جناب محمد حفیظ صاحب یونائیٹڈ کالج کا وزٹ کرتے ہوئے۔
احمد حیات آصف صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ، ٹیوٹا پنجاب یونائیٹڈ کالج کا وزٹ کرتے ہوئے۔
پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور کی افیلیشن ٹیم نے یونائیٹڈ کالج کا وزٹ کیا اور بہت متاثر ہوئے ۔
نیوٹیک یونیورسٹی سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حسیب صاحب یونائیٹڈ کالج کا وزٹ کرتے ہوئے ۔
نیوٹیک کی آفیشل رجسٹریشن ٹیم یونائٹڈ کالج کا وزٹ کرتے ہوئے ۔
سینئر قانون دان اور ممبر قومی اسمبلی جناب شیر افضل مروت صاحب نے یونائیٹڈ کالج کا دورا کیا اور یونائٹڈ کالج کے سٹاف کی کوششوں کو سراہا۔

Our News Partners